عربی (اصل)
عَنْ أُبَيِّ بْنِ كَعْبٍ قَالَ: انْكَسَفَتِ الشَّمْسُ عَلَى عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فصلى بهم فَقَرَأَ بِسُورَة م الطُّوَلِ وَرَكَعَ خَمْسَ رَكَعَاتٍ وَسَجَدَ سَجْدَتَيْنِ ثُمَّ قَامَ الثَّانِيَةَ فَقَرَأَ بِسُورَةٍ مِنَ الطُّوَلِ ثُمَّ رَكَعَ خَمْسَ رَكَعَاتٍ وَسَجَدَ سَجْدَتَيْنِ ثُمَّ جَلَسَ كَمَا هُوَ مُسْتَقْبِلَ الْقِبْلَةِ يَدْعُو حَتَّى انْجَلَى كسوفها. رَوَاهُ أَبُو دَاوُد
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ubayy b. Ka'b said that when an eclipse of the sun took place in the time of God’s Messenger he led them in prayer, reciting one of the long suras, bowing five times and prostrating himself twice. He then stood up for the second rak'a, recited one of the long suras, bowed five times, prostrated himself twice, then sat where he was facing the qibla and made supplication till the eclipse passed. Abu Dawud transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت اُبی بن کعب رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے زمانے میں سورج گرہن ہوا تو آپ نے لوگوں کو نماز پڑھائی۔ لمبی سورتوں میں سے ایک سورت پڑھی، پانچ رکوع کیے اور دو سجدے کیے۔ پھر دوسری رکعت میں بھی لمبی سورتوں میں سے ایک سورت پڑھی، پانچ رکوع کیے اور دو سجدے کیے۔ پھر بیٹھے رہے اور دعا فرماتے رہے یہاں تک کہ سورج صاف ہو گیا۔ (ابو داؤد)
