عربی (اصل)
وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: أَقَامَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِالْمَدِينَةِ عَشْرَ سِنِينَ يُضحي. رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn ‘Umar said that God’s Messenger stayed ten years in Medina, and that he used to observe the sacrifice. Tirmidhi transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے مدینہ میں دس سال قیام فرمایا اور ہر سال قربانی فرماتے رہے۔ (ترمذی)
