عربی (اصل)
وَعَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ: صَنَعَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ شَيْئًا فَرَخَّصَ فِيهِ فَتَنَزَّهَ عَنْهُ قَوْمٌ فَبَلَغَ ذَلِكَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَخَطَبَ فَحَمِدَ اللَّهَ ثُمَّ قَالَ: «مَا بَالُ أَقْوَامٍ يَتَنَزَّهُونَ عَنِ الشَّيْءِ أَصْنَعُهُ فَوَاللَّهِ إِنِّي لأعلمهم بِاللَّه وأشدهم لَهُ خشيَة»
انگریزی ترجمہ
‘A’isha said:God’s messenger did a certain thing and gave permission for it to be done, but some people abstained from it. When God’s messenger heard of that, he delivered a sermon, and after extolling God he said, “What is the matter with people who abstain from a thing which I do? By God, I am the one of them who knows most about God and fears Him most.” (Bukhari and Muslim.)
اردو ترجمہ
حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ایک کام کیا اور اس کی اجازت دی لیکن کچھ لوگوں نے اس سے اجتناب کیا۔ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو اس کی خبر ملی تو آپ نے خطبہ دیا اور اللہ کی حمد و ثنا کے بعد فرمایا: لوگوں کو کیا ہو گیا ہے جو ان کاموں سے اجتناب کرتے ہیں جو میں کرتا ہوں؟ اللہ کی قسم! میں ان سب سے زیادہ اللہ کو جاننے والا ہوں اور ان سب سے زیادہ اس سے ڈرنے والا ہوں۔ (بخاری و مسلم)
