عربی (اصل)
وَعَنْ عَلِيٍّ قَالَ: نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَن نضحي بأعضب الْقرن وَالْأُذن. رَوَاهُ ابْن مَاجَه
انگریزی ترجمہ
He said, "God’s Messenger forbade us to sacrifice an animal with a broken horn or a slit ear.” Ibn Majah transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت علی المرتضیٰ کرّم اللہ تعالیٰ وجہہ الکریم فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں ایسے جانور کی قربانی سے منع فرمایا جس کا سینگ ٹوٹا ہو یا کان کٹا ہو۔ (ابن ماجہ)
