عربی (اصل)
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا خَرَجَ يَوْمَ الْعِيدِ فِي طَرِيقٍ رَجَعَ فِي غَيْرِهِ. رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ والدارمي
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Huraira said that when the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) went out by one road on the festival day he returned by another. Tirmidhi and Darimi transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم عید کے دن ایک راستے سے جاتے اور دوسرے راستے سے واپس آتے۔ (ترمذی، دارمی)
