عربی (اصل)
وَعَنِ الْبَرَاءِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ ذَبَحَ قَبْلَ الصَّلَاةِ فَإِنَّمَا يَذْبَحُ لِنَفْسِهِ وَمَنْ ذَبَحَ بَعْدَ الصَّلَاةِ فَقَدْ تَمَّ نُسُكُهُ وَأَصَابَ سُنَّةَ الْمُسلمين»
انگریزی ترجمہ
Al-Bara’ reported God’s Messenger as saying, “If anyone sacrifices before the prayer, he is sacrificing only for himself; but if anyone sacrifices after the prayer, his rites are complete and he has correctly followed the practice of the Muslims." (Bukhari and Muslim.)
اردو ترجمہ
حضرت براء رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جس نے نماز (عید) سے پہلے ذبح کیا تو وہ صرف اپنے لیے ذبح ہے (قربانی نہیں)، اور جس نے نماز کے بعد ذبح کیا تو اس کی قربانی مکمل ہو گئی اور اس نے مسلمانوں کے طریقے پر عمل کیا۔ (بخاری و مسلم)
