عربی (اصل)
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ: أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَّى يَوْمَ الْفِطْرِ رَكْعَتَيْنِ لَمْ يُصَلِّ قَبْلَهُمَا وَلَا بَعْدَهُمَا
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn ‘Abbas said that on the day of the breaking of the fast the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) prayed two rak'as, before and after which he did not pray. (Bukhari and Muslim.)
اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے عید الفطر کے دن دو رکعتیں پڑھیں، نہ ان سے پہلے کچھ پڑھا اور نہ بعد میں۔ (بخاری و مسلم)
