عربی (اصل)
وَعَنْ عَمْرِو بْنِ حُرَيْثٍ: أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَطَبَ وَعَلَيْهِ عِمَامَةٌ سَوْدَاءُ قَدْ أَرْخَى طَرَفَيْهَا بَيْنَ كَتِفَيْهِ يَوْمَ الْجُمُعَةِ. رَوَاهُ مُسلم
انگریزی ترجمہ
‘Amr b. Huraith said the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) preached on Friday wearing a black turban the ends of which he let hang between his shoulders. Muslim transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت عمرو بن حریث رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے جمعہ کا خطبہ دیا اور آپ کے سر مبارک پر سیاہ عمامہ تھا جس کے دونوں سرے آپ نے کندھوں کے درمیان لٹکا رکھے تھے۔ (مسلم)
