عربی (اصل)
وَعَنْ يَعْلَى بْنِ أُمَيَّةَ قَالَ: سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقْرَأُ عَلَى الْمِنْبَرِ: (وَنَادَوْا يَا مَالك ليَقْضِ علينا رَبك)
انگریزی ترجمہ
Ya'la b. Umayya said he heard the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) reciting on the pulpit, “And they will cry:O Malik, let your Lord put an end to us” (Al-Qur’an; 43:77). (Bukhari and Muslim.)
اردو ترجمہ
حضرت یعلیٰ بن امیہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو منبر پر یہ آیت تلاوت فرماتے سنا: 'اور وہ پکاریں گے اے مالک! تیرا رب ہمارا خاتمہ کر دے' (الزخرف: ۷۷)۔ (بخاری و مسلم)
