عربی (اصل)
وَعَنِ السَّائِبِ بْنِ يَزِيدَ قَالَ: كَانَ النِّدَاءُ يَوْمَ الْجُمُعَةِ أَوَّلُهُ إِذَا جَلَسَ الْإِمَامُ عَلَى الْمِنْبَرِ عَلَى عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَبِي بَكْرٍ وَعُمَرَ فَلَمَّا كَانَ عُثْمَانُ وَكَثُرَ النَّاسُ زَادَ النِّدَاءَ الثَّالِثَ عَلَى الزَّوْرَاء. رَوَاهُ البُخَارِيّ
انگریزی ترجمہ
As-Sa’ib b. Yazid said that in the time of God’s Messenger, Hadrat Abu Bakr and ‘Umar the beginning of the summons on Friday was when the imam took his seat on the pupilt, but in Hadrat 'Uthman’s time when (the people were numerous he added the third call on az-Zaura’.* *The name of a house in Madina. Bukhari transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت سائب بن یزید رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم اور حضرت ابو بکر صدیق اور حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہما کے زمانے میں جمعہ کے دن پہلی اذان اس وقت ہوتی جب امام منبر پر بیٹھتا، لیکن حضرت عثمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے زمانے میں جب (مسلمانوں کی) تعداد بڑھ گئی تو انہوں نے (مسجد سے باہر) زوراء پر تیسری اذان کا اضافہ فرمایا۔ (بخاری)
