عربی (اصل)
وَعَنْ جَابِرٌ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " إِذَا أُدْخِلَ الْمَيِّتُ الْقَبْرَ مَثَلَتْ لَهُ الشَّمْسُ عِنْدَ غُرُوبِهَا فَيَجْلِسُ يَمْسَحُ عَيْنَيْهِ وَيَقُولُ: دَعونِي أُصَلِّي ". رَوَاهُ ابْن مَاجَه
انگریزی ترجمہ
Hadrat Jabir reported the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) as saying, “When a dead man is covered up in his grave he will be shown the setting sun and will sit up, rub his eyes, and say, ‘Let me observe the prayer’." Ibn Majah transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب مردے کو اس کی قبر میں رکھا جاتا ہے تو اسے غروب ہوتا سورج دکھایا جاتا ہے، وہ اٹھ کر بیٹھتا ہے، اپنی آنکھیں ملتا ہے اور کہتا ہے: مجھے نماز پڑھنے دو۔ (ابن ماجہ)
