عربی (اصل)
عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: صَلَّى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَل��يْهِ وَسَلَّمَ بمنى رَكْعَتَيْنِ وَأَبُو بَكْرٍ بَعْدَهُ وَعُمَرُ بَعْدَ أَبِي بَكْرٍ وَعُثْمَانُ صَدَرًا مِنْ خِلَافَتِهِ ثُمَّ إِنَّ عُثْمَانَ صَلَّى بَعْدُ أَرْبَعًا فَكَانَ ابْنُ عُمَرَ إِذَا صَلَّى مَعَ الْإِمَامِ صَلَّى أَرْبَعًا وَإِذَا صلاهَا وَحده صلى رَكْعَتَيْنِ
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn ‘Umar said that God’s Messenger prayed two rak'as in Mina, as did Hadrat Abu Bakr after his death, ‘Umar after Hadrat Abu Bakr’s death, and Hadrat 'Uthman in the early part of his Caliphate, but afterwards Hadrat 'Uthman prayed four. When Ibn ‘Umar prayed with an imam he prayed four, but when he prayed alone he prayed two. (Bukhari and Muslim.)
اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے منیٰ میں دو رکعت پڑھیں، اور آپ کے بعد حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے دو رکعت پڑھیں، حضرت ابو بکر کے بعد حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے دو رکعت پڑھیں، اور حضرت عثمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے بھی اپنی خلافت کے شروع میں دو رکعت پڑھیں، لیکن بعد میں چار رکعت پڑھنے لگے۔ (بخاری و مسلم)
