عربی (اصل)
وَعَنْ حُذَيْفَةَ قَالَ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا حَزَبَهُ أَمْرٌ صَلَّى. رَوَاهُ أَبُو دَاوُد
انگریزی ترجمہ
Hadrat Hudhaifa said that when anything distressed the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) he prayed. Abu Dawud transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت حذیفہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم جب کسی معاملے سے پریشان ہوتے تو نماز پڑھتے۔ (ابو داؤد)
