عربی (اصل)
وَعَن معَاذَة قَالَتْ: سَأَلْتُ عَائِشَةَ: كَمْ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي صَلَاةَ الضُّحَى؟ قَالَتْ: أَرْبَعَ رَكَعَاتٍ وَيَزِيدُ مَا شَاءَ اللَّهُ. رَوَاهُ مُسلم
انگریزی ترجمہ
Hadrat Mu'adha said she asked ‘A’isha how many rak'as God’s Messenger prayed at the forenoon prayer, and she replied, “Four rak'as, but sometimes more, as God pleased.” Muslim transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت معاذہ فرماتی ہیں کہ میں نے حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے پوچھا: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نماز چاشت کتنی رکعتیں پڑھتے تھے؟ آپ نے فرمایا: چار رکعتیں، اور جتنا اللہ تعالیٰ چاہتا اس سے زیادہ بھی پڑھتے۔ (مسلم)
