عربی (اصل)
وَعَنْ جَابِرٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِذَا قَضَى أَحَدُكُمُ الصَّلَاةَ فِي مَسْجده فليجعل لبيته نَصِيبا من صلَاته فَإِنَّ اللَّهَ جَاعِلٌ فِي بَيْتِهِ مِنْ صِلَاتِهِ خيرا» . رَوَاهُ مُسلم
انگریزی ترجمہ
Hadrat Jabir reported God’s Messenger as saying, “When one of you performs the prayer in his mosque he should leave a portion of his prayer for his house, for God blesses his house because of his prayer.” Muslim transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب تم میں سے کوئی مسجد میں نماز پڑھ لے تو اپنے گھر کے لیے بھی اپنی نماز سے کچھ حصہ رکھے کیونکہ اللہ تعالیٰ اس کی نماز کی وجہ سے اس کے گھر میں خیر و برکت عطا فرماتا ہے۔ (مسلم)
