عربی (اصل)
عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: قَنَتَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ شَهْرًا مُتَتَابِعًا فِي الظّهْر وَالْعصر وَالْمغْرب وَالْعشَاء وَصَلَاة الصُّبْح إِذا قَالَ: «سَمِعَ اللَّهُ لِمَنْ حَمِدَهُ» مِنَ الرَّكْعَةِ الْآخِرَة يَدْعُو عَلَى أَحْيَاءٍ مَنْ بَنِي سُلَيْمٍ: عَلَى رِعْلٍ وَذَكْوَانَ وَعُصَيَّةَ وَيُؤَمِّنُ مَنْ خَلْفَهُ. رَوَاهُ أَبُو دَاوُد
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn ‘Abbas said that God’s Messenger stood in humble supplication daily for a month at the noon, afternoon; sunset, evening and morning prayer when he said, “God listens to him who praises Him” in the last rak'a, invoking a curse on some clans of the B. Sulaim, Ri‘l, Dhakwan and ‘Usayya, and those standing behind him said Amen. Abu Dawud transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے مسلسل ایک مہینے تک ظہر، عصر، مغرب، عشاء اور فجر کی نمازوں میں قنوت پڑھی۔ جب آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سَمِعَ اللّٰہُ لِمَنْ حَمِدَہٗ فرماتے تو آخری رکعت میں بنی سُلَیم کے رِعل، ذَکوان اور عُصَیَّہ قبیلوں پر بد دعا فرماتے اور ان کے پیچھے نماز پڑھنے والے آمین کہتے۔ (ابو داؤد)
