عربی (اصل)
وَعَنْ عَائِشَةَ: أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يُصَلِّي جَالِسًا فَيَقْرَأُ وَهُوَ جَالِسٌ فَإِذَا بَقِيَ مِنْ قِرَاءَتِهِ قَدْرُ مَا يَكُونُ ثَلَاثِينَ أَوْ أَرْبَعِينَ آيَةً قَامَ وَقَرَأَ وَهُوَ قَائِمٌ ثُمَّ رَكَعَ ثُمَّ سَجَدَ ثُمَّ يَفْعَلُ فِي الرَّكْعَةِ الثَّانِيَةِ مِثْلَ ذَلِكَ. رَوَاهُ مُسلم
انگریزی ترجمہ
‘A’isha said that God’s Messenger used to pray sitting, and would recite the Qur’an while sitting; then when about thirty or forty verses of his recitation remained he stood up and recited while standing. Then he bowed, then he prostrated himself, and after that he did the same kind of thing in the second rak'a. Muslim transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم بیٹھ کر نماز پڑھتے اور بیٹھے بیٹھے قرآن مجید کی تلاوت فرماتے۔ جب تلاوت میں تیس یا چالیس آیتیں باقی رہ جاتیں تو کھڑے ہو کر تلاوت فرماتے، پھر رکوع کرتے، پھر سجدہ کرتے، اور دوسری رکعت میں بھی ایسا ہی کرتے۔ (بخاری و مسلم)
