عربی (اصل)
وَعَنْ مَالِكٍ بَلَغَهُ أَنَّ رَجُلًا سَأَلَ ابْنَ عُمَرَ عَنِ الْوِتْرِ: أَوَاجِبٌ هُوَ؟ فَقَالَ عَبْدُ اللَّهِ: قَدْ أَوْتَرَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَوْتَرَ الْمُسْلِمُونَ. فَجَعَلَ الرَّجُلُ يُرَدِّدُ عَلَيْهِ وَعَبْدُ اللَّهِ يَقُولُ: أَوْتَرَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَوْتَرَ الْمُسْلِمُونَ. رَوَاهُ فِي الْمُوَطَّأ
انگریزی ترجمہ
Malik said he heard that a man asked Ibn ‘Umar whether the witr was obligatory, and ‘Abdallah said, “God’s Messenger observed the witr and the Muslims observed the witr.” The man kept repeating his question and ‘Abdallah kept saying, “God’s Messenger observed the witr and the Muslims observed the witr.” He transmitted it in al-Muwatta.
اردو ترجمہ
حضرت امام مالک سے روایت ہے کہ ایک آدمی نے حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے وتر کے بارے میں پوچھا کہ کیا یہ واجب ہے؟ حضرت عبد اللہ (حضرت ابن عمر) نے فرمایا: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے وتر پڑھے اور مسلمانوں نے بھی وتر پڑھے۔ وہ آدمی بار بار پوچھتا رہا اور حضرت عبد اللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے رہے: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے وتر پڑھے اور مسلمانوں نے بھی وتر پڑھے۔ (مالک)
