عربی (اصل)
وَعَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ نَامَ عَنْ وَتْرِهِ فَلْيُصَلِّ إِذَا أَصْبَحَ» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ مُرْسلا
انگریزی ترجمہ
Hadrat Zaid b. Aslam reported God’s Messenger as saying, “If any of you oversleeps and misses his witr, he should observe it in the morning.” Tirmidhi transmitted it in mursal form.
اردو ترجمہ
حضرت زید بن اسلم سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو شخص وتر سے سو جائے تو صبح ہونے پر پڑھ لے۔ (ترمذی نے اسے مرسل روایت کیا ہے)
