عربی (اصل)
وَعَنْ أَبِي أَيُّوبَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «الْوَتْرُ حَقٌّ عَلَى كُلِّ مُسْلِمٍ فَمَنْ أَحَبَّ أَنْ يُوتِرَ بِخَمْسٍ فَلْيَفْعَلْ وَمَنْ أَحَبَّ أَنْ يُوتِرَ بِثَلَاثٍ فَلْيَفْعَلْ وَمَنْ أَحَبَّ أَنْ يُوتِرَ بِوَاحِدَةٍ فَلْيَفْعَلْ» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُد وَالنَّسَائِيّ وَابْن مَاجَه
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Ayyub reported God’s Messenger as saying, “The witr is a duty for every Muslim, so if anyone wishes to observe it with five rak'as he may do so; if anyone wishes to observe it with three he may do so; and if anyone wishes to observe it with one he may do so.” Abu Dawud, Nasa’i and Ibn Majah transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت ابو ایوب انصاری رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: وتر ہر مسلمان پر حق ہے، جو پانچ رکعتوں سے وتر پڑھنا چاہے وہ پڑھے، جو تین رکعتوں سے پڑھنا چاہے وہ پڑھے، اور جو ایک رکعت سے پڑھنا چاہے وہ پڑھے۔ (ابو داؤد، نسائی، ابن ماجہ)
