عربی (اصل)
وَعَنْ جَابِرٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ خَافَ أَنْ لَا يَقُومَ مِنْ آخِرِ اللَّيْلِ فَلْيُوتِرْ أَوَّلَهُ وَمَنْ طَمِعَ أَنْ يَقُومَ آخِرَهُ فَلْيُوتِرْ آخِرَ اللَّيْلِ فَإِنَّ صَلَاةَ آخِرِ اللَّيْلِ مَشْهُودَةٌ وَذَلِكَ أَفْضَلُ» . رَوَاهُ مُسلم
انگریزی ترجمہ
Hadrat Jabir reported God’s Messenger as saying, "If anyone is afraid that he may not get up in the latter part of the night, he should observe a witr in the first part of it; and if anyone is eager to get up in the last part of it he should observe a witr at the end of the night, for prayer at the end of the night is attended by the angels, and that is most excellent.” Muslim transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو شخص ڈرے کہ رات کے آخری حصے میں نہیں اٹھ سکے گا تو رات کے شروع میں وتر پڑھ لے اور جو رات کے آخر میں اٹھنے کا ارادہ رکھتا ہو تو آخر رات میں وتر پڑھے کیونکہ آخر رات کی نماز میں (فرشتے) حاضر ہوتے ہیں اور یہ افضل ہے۔ (مسلم)
