عربی (اصل)
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " يَنْزِلُ رَبُّنَا تَبَارَكَ وَتَعَالَى كُلَّ لَيْلَةٍ إِلَى السَّمَاءِ الدُّنْيَا حِينَ يَبْقَى ثُلُثُ اللَّيْلِ الْآخِرُ يَقُولُ: مَنْ يَدْعُونِي فَأَسْتَجِيبَ لَهُ؟ مَنْ يَسْأَلُنِي فَأُعْطِيَهُ؟ مَنْ يَسْتَغْفِرُنِي فَأَغْفِرَ لَهُ؟ " وَفِي رِوَايَةٍ لِمُسْلِمٍ: ثُمَّ يَبْسُطُ يَدَيْهِ وَيَقُولُ: «مَنْ يُقْرِضُ غَيْرَ عَدُومٍ وَلَا ظَلُومٍ؟ حَتَّى ينفجر الْفجْر»
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Huraira reported God’s Messenger as saying:Our Lord who is blessed and exalted descends every night to the lowest heaven when two-thirds of the night have passed and says, “Who supplicates me so that I may answer him? Who asks of me so that I may give to him? Who asks my forgiveness so that I may forgive him?” (Bukhari and Muslim.) In a version by Muslim it is said that he then spreads out His hands and says, “Who will lend to One who is neither indigent nor unjust?"* till the dawn breaks. *The lending mentioned here is presumably the doing of good works.
اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ہمارا رب تبارک و تعالیٰ ہر رات آسمانِ دنیا پر نزول فرماتا ہے جب رات کا آخری تہائی حصہ باقی رہتا ہے اور ارشاد فرماتا ہے: کون ہے جو مجھ سے دعا مانگے تو میں اسے عطا کروں؟ کون ہے جو مجھ سے سوال کرے تو میں اسے دوں؟ کون ہے جو مجھ سے مغفرت طلب کرے تو میں اسے بخش دوں؟ (متفق علیہ)
