عربی (اصل)
وَعَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ قَالَ: ذُكِرَ عِنْدَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَجُلٌ فَقيل لَهُ مازال نَائِمًا حَتَّى أَصْبَحَ مَا قَامَ إِلَى الصَّلَاةِ قَالَ: «ذَلِكَ رَجُلٌ بَالَ الشَّيْطَانُ فِي أُذُنِهِ» أَو قَالَ: «فِي أُذُنَيْهِ»
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn Mas'ud said that a man was mentioned in the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him)’s presence, and he was told that he continued sleeping till morning, never having got up to pray. He said, “That is a man in whose ear (or, in whose ears) the devil has urinated.” (Bukhari and Muslim.)
اردو ترجمہ
حضرت ابن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے سامنے ایک شخص کا ذکر ہوا اور بتایا گیا کہ وہ صبح تک سوتا رہا اور نماز کے لیے نہیں اٹھا۔ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: یہ وہ شخص ہے جس کے کانوں (یا کان) میں شیطان نے پیشاب کر دیا ہے۔ (متفق علیہ)
