عربی (اصل)
وَعَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: مَا تَرَكَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَكْعَتَيْنِ بَعْدَ الْعَصْرِ عِنْدِي قطّ وَفِي رِوَايَةٍ لِلْبُخَارِيِّ قَالَتْ: وَالَّذِي ذَهَبَ بِهِ مَا تَركهمَا حَتَّى لَقِي الله
انگریزی ترجمہ
‘A’isha said that God’s Messenger never omitted to pray two rak'as after the afternoon prayer in her house. (Bukhari and Muslim.) In a version by Bukhari she said, “By Him who took him away, he did not omit them till he met God.”
اردو ترجمہ
حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے میرے پاس عصر کے بعد کی دو رکعتیں کبھی نہیں چھوڑیں۔ (متفق علیہ) بخاری کی ایک روایت میں فرماتی ہیں: اس ذات کی قسم جس نے آپ کو لے لیا! آپ نے وفات تک وہ دو رکعتیں نہیں چھوڑیں۔
