عربی (اصل)
وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُغَفَّلٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسلم: «صلوا قبل صَلَاة الْمغرب رَكْعَتَيْنِ صَلُّوا قَبْلَ صَلَاةِ الْمَغْرِبِ رَكْعَتَيْنِ» . قَالَ فِي الثَّالِثَةِ: «لِمَنْ شَاءَ» . كَرَاهِيَةَ أَنْ يَتَّخِذَهَا النَّاسُ سنة
انگریزی ترجمہ
‘Abdallah b. Mughaffal reported the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) as saying, “Pray before the sunset prayer,” adding when saying it a third time, “This applies to those who wish to do so.” That was because he did not wish the people to treat it as a sunna. (Bukhari and Muslim.)
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن مغفل رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: مغرب سے پہلے دو رکعتیں پڑھو، مغرب سے پہلے دو رکعتیں پڑھو۔ تیسری بار فرمایا: جو چاہے (یعنی یہ واجب نہیں)، کیونکہ آپ نہیں چاہتے تھے کہ لوگ اسے سنت بنا لیں۔ (بخاری)
