عربی (اصل)
عَنْ عَلِيٍّ وَمُعَاذِ بْنِ جَبَلٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَا: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِذَا أَتَى أَحَدُكُمْ الصَّلَاةَ وَالْإِمَامُ عَلَى حَالٍ فَلْيَصْنَعْ كَمَا يَصْنَعُ الْإِمَامُ» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَقَالَ: هَذَا حَدِيثٌ غَرِيبٌ
انگریزی ترجمہ
‘Ali and Hadrat Mu'adh b. Jabal reported God’s Messenger as saying, “When any of you comes to pray and the imam is at a certain point, he must do as the imam does.” Tirmidhi transmitted it and said this is a gharib tradition.
اردو ترجمہ
حضرت علی المرتضیٰ کرّم اللہ تعالیٰ وجہہ الکریم اور حضرت معاذ بن جبل رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب تم میں سے کوئی نماز میں آئے اور امام کسی حالت میں ہو تو وہ وہی کرے جو امام کر رہا ہو۔ (ترمذی نے اسے حسن صحیح کہا)
