عربی (اصل)
وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَأْمُرُنَا بِالتَّخْفِيفِ وَيَؤُمُّنَا ب (الصافات) رَوَاهُ النَّسَائِيّ
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn ‘Umar said:the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) used to command us to be brief, and he would recite as-Saffat (Al-Qur’an; 37) when he was our imam. Nasa’i transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم ہمیں ہلکی نماز کا حکم فرماتے تھے اور ہمیں سورۂ صافات پڑھ کر نماز پڑھاتے تھے۔ (نسائی)
