عربی (اصل)
عَن أبي الدرداد قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " إِنَّ اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ فَرَغَ إِلَى كُلِّ عَبْدٍ مِنْ خَلْقِهِ مِنْ خَمْسٍ: مِنْ أَجَلِهِ وَعَمَلِهِ وَمَضْجَعِهِ وَأَثَرِهِ وَرِزْقِهِ ". رَوَاهُ أَحْمَدُ
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abud Darda' reported God’s messenger as saying, “God has preordained five things for every man He has created:his period of life, his action, his lying down, his moving about, and his provision.” Ahmad transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت ابو الدرداء رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ نے ہر بندے کے لیے جسے پیدا فرمایا پانچ چیزیں مقدر فرما دی ہیں: اس کی عمر، اس کا عمل، اس کا ٹھکانا، اس کی نقل و حرکت اور اس کا رزق۔ (احمد)
