عربی (اصل)
وَعَنْهُ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَّى بِهِ وَبِأُمِّهِ أَوْ خَالَتِهِ قَالَ: فَأَقَامَنِي عَنْ يَمِينِهِ وَأَقَامَ الْمَرْأَةَ خَلْفَنَا. رَوَاهُ مُسْلِمٌ
انگریزی ترجمہ
He said that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) led him and his mother, or his maternal aunt, in prayer, adding, “He set me at his right and set the woman behind us." Muslim transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے ہی روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے انہیں اور ان کی والدہ یا خالہ کو نماز پڑھائی۔ فرماتے ہیں: آپ نے مجھے اپنی دائیں طرف کھڑا کیا اور عورت کو ہمارے پیچھے کھڑا کیا۔ (مسلم)
