عربی (اصل)
وَعَنْ وَابِصَةَ بْنِ مَعْبَدٍ قَالَ: رَأَى رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَجُلًا يُصَلِّي خَلْفَ الصَّفِّ وَحْدَهُ فَأَمَرَهُ أَنْ يُعِيدَ الصَّلَاةَ. رَوَاهُ أَحْمَدُ وَالتِّرْمِذِيُّ وَأَبُو دَاوُدَ وَقَالَ التِّرْمِذِيُّ هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ
انگریزی ترجمہ
Wabisa b. Ma'bad said that God’s Messenger saw a man praying alone behind the row and ordered him to repeat the prayer. Ahmad Tirmidhi and Abu Dawud transmitted it, and Tirmidhi said this is a hasan tradition.
اردو ترجمہ
حضرت وابصہ بن معبد رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ایک شخص کو دیکھا جو صف کے پیچھے اکیلا نماز پڑھ رہا تھا۔ آپ نے اسے نماز دوبارہ پڑھنے کا حکم فرمایا۔ (احمد، ترمذی، حضرت ابوداؤد)
