عربی (اصل)
وَعَنْ أَنَسٍ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ عَنْ يَمِينِهِ: «اعْتَدِلُوا سَوُّوا صُفُوفَكُمْ» . وَعَنْ يَسَارِهِ: «اعْتَدِلُوا سَوُّوا صُفُوفَكُمْ» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُ
انگریزی ترجمہ
Hadrat Anas told how God’s Messenger used to say to those on his right, ‘‘Keep straight and straighten your rows," and say the same to those on his left. Abu Dawud transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم اپنے دائیں جانب والوں سے فرماتے: سیدھے ہو جاؤ، اپنی صفیں درست کرو۔ اور اپنے بائیں جانب والوں سے بھی فرماتے: سیدھے ہو جاؤ، اپنی صفیں درست کرو۔ (حضرت ابوداؤد)
