عربی (اصل)
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «خَيْرُ صُفُوفِ الرِّجَالِ أَوَّلُهَا وَشَرُّهَا آخِرُهَا وَخَيْرُ صُفُوفِ النِّسَاءِ آخِرُهَا وشرها أَولهَا» . رَوَاهُ مُسلم
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Huraira reported God’s Messenger as saying, "The best of the men’s rows is the first and the worst is the last, but the best of the women’s rows is the last and the worst is the first.” Muslim transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: مردوں کی بہترین صف پہلی ہے اور بدترین آخری، اور عورتوں کی بہترین صف آخری ہے اور بدترین پہلی۔ (مسلم)
