عربی (اصل)
وَعَن مطر بن عكام قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِذَا قَضَى اللَّهُ لِعَبْدٍ أَنْ يَمُوتَ بِأَرْضٍ جَعَلَ لَهُ إِلَيْهَا حَاجَةً» . رَوَاهُ أَحْمَدُ وَالتِّرْمِذِيّ
انگریزی ترجمہ
Matar b. ‘Ukamis reported God’s messenger as saying, “When God decrees that someone should die in a certain land, He gives him a reason for going there." Ahmad and Tirmidhi transmitted it.
اردو ترجمہ
مطر بن عکامس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب اللہ تعالیٰ کسی بندے کی موت کسی سرزمین میں مقدر فرماتا ہے تو اسے وہاں جانے کا سبب پیدا فرما دیتا ہے۔ (احمد، ترمذی)
