عربی (اصل)
وَحَدَّثَنِي عَنْ مَالِكٍ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ الْمَكِّيِّ، أَنَّهُ قَالَ رَأَيْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عَبَّاسٍ يَطُوفُ بَعْدَ صَلاَةِ الْعَصْرِ ثُمَّ يَدْخُلُ حُجْرَتَهُ فَلاَ أَدْرِي مَا يَصْنَعُ .
انگریزی ترجمہ
Yahya (upon him be peace) related to me from Malik that Abu'z Hadrat Zubayr al-Makki said, "I saw Abdullah ibn Abbas doing tawaf after asr. Then he went into his room and I do not know what he did."
اردو ترجمہ
ابو حضرت زبیر مکی سے روایت ہے کہ دیکھا میں نے حضرت عبداللہ بن عباس کو طواف کرتے تھے بعد عصر کے پھر جاتے تھے اپنے حجرے میں پھر معلوم نہیں وہاں کیا کرتے تھے۔
