عربی (اصل)
وَحَدَّثَنِي عَنْ مَالِكٍ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ قُسَيْطٍ اللَّيْثِيِّ، أَنَّهُ رَأَى سَعِيدَ بْنَ الْمُسَيَّبِ رَعَفَ وَهُوَ يُصَلِّي فَأَتَى حُجْرَةَ أُمِّ سَلَمَةَ زَوْجِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم فَأُتِيَ بِوَضُوءٍ فَتَوَضَّأَ ثُمَّ رَجَعَ فَبَنَى عَلَى مَا قَدْ صَلَّى .
انگریزی ترجمہ
Yahya (upon him be peace) related to me from Malik from Yazid ibn Abdullah Qusayt al- Laythi that he saw Said ibn al-Musayyab having a nose-bleed while praying. He went off to the room of Hadrat Umm Salama, the wife of the Prophet and water was brought to him and he did wudu. He then returned and completed his prayer.
اردو ترجمہ
یزید بن عبداللہ سے روایت ہے کہ سعید بن مسیب کے نکسیر پھوٹی نماز میں تو آئے حجرہ میں حضرت اُمّ المؤمنین ام سلمہ کے جو بی بی تھیں آنحضرت صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی پھر لایا گیا پانی وضو کا تو وضو کیا پھر لوٹ گئے اور بنا کرلی نماز اپنی سابق پر ۔
