عربی (اصل)
وَحَدَّثَنِي عَنْ مَالِكٍ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ كَانَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ لاَ يُلَبِّي وَهُوَ يَطُوفُ بِالْبَيْتِ .
انگریزی ترجمہ
Yahya (upon him be peace) related to me from Malik that Ibn Shihab used to say, "Abdullah ibn Umar would never say the talbiya while he was doing tawaf of the House."
اردو ترجمہ
ابن شہاب کہتے تھے کہ حضرت عبداللہ بن عمر طواف میں لبیک نہ کہتے تھے ۔
