عربی (اصل)
وَحَدَّثَنِي عَنْ مَالِكٍ، أَنَّهُ بَلَغَهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم أَهَلَّ مِنَ الْجِعِرَّانَةِ بِعُمْرَةٍ .
انگریزی ترجمہ
Yahya (upon him be peace) related to me from Malik that he had heard that the Beloved Messenger of Allah once entered ihram at al-Jiirrana (near Makka) for an umra.
اردو ترجمہ
امام مالک کو یہ روایت پہنچی کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے جعرانہ (مکہ کے قریب) سے عمرے کا احرام باندھا۔
