عربی (اصل)
وَحَدَّثَنِي عَنْ مَالِكٍ، عَنْ أَبِي النَّضْرِ، مَوْلَى عُمَرَ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ أَنَّهُ قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم لَمَّا مَاتَ عُثْمَانُ بْنُ مَظْعُونٍ وَمُرَّ بِجَنَازَتِهِ : " ذَهَبْتَ وَلَمْ تَلَبَّسْ مِنْهَا بِشَىْءٍ " .
انگریزی ترجمہ
Yahya (upon him be peace) related to me from Malik that Abu'n Nadr, the mawla of Umar ibn Ubaydullah, said that the Beloved Messenger of Allah said, when Hadrat Uthman ibn Madhun's funeral procession passed by him, "You have gone and you were not involved in any of it."
اردو ترجمہ
ابو النصر نے کہا کہ فرمایا رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے جب گزرا ان پر جنازہ حضرت عثمان بن مظعون کا چلے گئے تم دنیا سے اور نہیں لیا اس میں سے کچھ ۔
