عربی (اصل)
وَحَدَّثَنِي عَنْ مَالِكٍ، أَنَّهُ بَلَغَهُ أَنَّ أُمَّ سَلَمَةَ، زَوْجَ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم كَانَتْ تَقُولُ مَا صَدَّقْتُ بِمَوْتِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم حَتَّى سَمِعْتُ وَقْعَ الْكَرَازِينِ .
انگریزی ترجمہ
Yahya (upon him be peace) related to me from Malik that he had heard that Hadrat Umm Salama, the wife of the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) used to say, "I did not believe that the Beloved Messenger of Allah had died until I heard the pickaxes fall."
اردو ترجمہ
امام مالک کو یہ روایت پہنچی کہ حضرت اُمّ المؤمنین ام سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی زوجہ مطہرہ فرماتی تھیں: میں نے نبی صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی وفات کی تصدیق نہیں کی جب تک میں نے کدالوں کی آواز نہیں سنی (یعنی قبر کھودنے کی آواز)۔
