عربی (اصل)
وَحَدَّثَنِي عَنْ مَالِكٍ، عَنْ نَافِعٍ، أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ، كَانَ لاَ يَقْرَأُ فِي الصَّلاَةِ عَلَى الْجَنَازَةِ .
انگریزی ترجمہ
Yahya (upon him be peace) related to me from Malik from Nafi that Abdullah ibn Umar used not to recite when praying over a dead person.
اردو ترجمہ
نافع سے روایت ہے کہ حضرت عبداللہ بن عمر قرآن نہیں پڑھتے تھے جنازہ کی نماز میں ۔
