عربی (اصل)
وَحَدَّثَنِي عَنْ مَالِكٍ، أَنَّهُ بَلَغَهُ أَنَّ عَلِيَّ بْنَ أَبِي طَالِبٍ، وَعَبْدَ اللَّهِ بْنَ عَبَّاسٍ، كَانَا لاَ يَتَوَضَّآنِ مِمَّا مَسَّتِ النَّارُ .
انگریزی ترجمہ
Yahya (upon him be peace) related to me from Malik that he had heard that Hadrat Ali ibn Abi Talib and Abdullah ibn Abbas did not do wudu after eating cooked food.
اردو ترجمہ
امام مالک کو یہ روایت پہنچی کہ حضرت علی المرتضیٰ کرّم اللہ تعالیٰ وجہہ الکریم اور حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما آگ پر پکی ہوئی چیز کھانے سے وضو نہیں کرتے تھے۔
