عربی (اصل)
وَحَدَّثَنِي عَنْ مَالِكٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ، أَنَّهُ قَالَ رَأَيْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ يَسْجُدُ فِي سُورَةِ الْحَجِّ سَجْدَتَيْنِ .
انگریزی ترجمہ
Yahya (upon him be peace) related to me from Malik that Abdullah ibn Dinar said, "I saw Abdullah ibn Umar prostrate twice in Surat al-Hajj (Sura 22)."
اردو ترجمہ
عبداللہ بن دینار سے روایت ہے انہوں نے دیکھا حضرت عبداللہ بن عمر کو سورت حج میں دو سجدے کرتے ہوئے ۔
