عربی (اصل)
وَحَدَّثَنِي عَنْ مَالِكٍ، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ رَجُلٍ، مِنَ الأَنْصَارِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم نَهَى أَنْ تُسْتَقْبَلَ الْقِبْلَةُ لِغَائِطٍ أَوْ بَوْلٍ .
انگریزی ترجمہ
Yahya (upon him be peace) related to me from Malik from one of the Ansar that the Beloved Messenger of Allah forbade defecating or urinating while facing the qibla.
اردو ترجمہ
ایک مرد انصاری سے روایت ہے کہ اس نے سنا رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے منع کرتے تھے آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم قبلہ کی طرف منہ کرنے سے پیشاب یا پائخانہ میں ۔
