عربی (اصل)
حَدَّثَنِي يَحْيَى، عَنْ مَالِكٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عُمَارَةَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ أُمِّ وَلَدٍ، لإِبْرَاهِيمَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفٍ أَنَّهَا سَأَلَتْ أُمَّ سَلَمَةَ زَوْجَ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم فَقَالَتْ إِنِّي امْرَأَةٌ أُطِيلُ ذَيْلِي وَأَمْشِي فِي الْمَكَانِ الْقَذِرِ قَالَتْ أُمُّ سَلَمَةَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " يُطَهِّرُهُ مَا بَعْدَهُ " .
انگریزی ترجمہ
Yahya (upon him be peace) related to me from Malik from Muhammad ibn Umara from Muhammad ibn Ibrahim that the mother of the son of Ibrahim ibn Abd ar- Rahman ibn Awf questioned Hadrat Umm Salama, the wife of the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) and said, "I am a woman who wears a long skirt and (sometimes) I walk in dirty places." Hadrat Umm Salama replied, "The Beloved Messenger of Allah said, 'What follows (i.e. clean places) purifies it.' "
اردو ترجمہ
ابراہیم بن عبدالرحمن کی ام ولد نے پوچھا حضرت اُمّ المؤمنین ام سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے کہ میرا دامن نیچا اور لمبا رہتا ہے اور ناپاک جگہ میں چلنے کا اتفاق ہوتا ہے تو کہا حضرت اُمّ المؤمنین ام سلمہ نے کہ فرمایا رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے پاک کرتا ہے اس کو جو بعد اس کے ہے
