عربی (اصل)
وَحَدَّثَنِي عَنْ مَالِكٍ، أَنَّهُ بَلَغَهُ أَنَّ أَبَا بَكْرٍ، وَعُمَرَ، كَانَا يَفْعَلاَنِ ذَلِكَ .
انگریزی ترجمہ
Yahya (upon him be peace) related to me from Malik that he had heard that Hadrat Abu Bakr and Umar used to do that.
اردو ترجمہ
امام مالک کو یہ روایت پہنچی کہ حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ بھی ایسا ہی کرتے تھے۔
