عربی (اصل)
وَحَدَّثَنِي عَنْ مَالِكٍ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ رَجُلٍ، مِنَ الْمُهَاجِرِينَ لَمْ يَرَ بِهِ بَأْسًا أَنَّهُ سَأَلَ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ أَأُصَلِّي فِي عَطَنِ الإِبِلِ فَقَالَ عَبْدُ اللَّهِ لاَ وَلَكِنْ صَلِّ ف��ي مُرَاحِ الْغَنَمِ .
انگریزی ترجمہ
Yahya (upon him be peace) related to me from Malik from Hisham ibn Urwa from his father that one of the muhajirun in whom he saw no harm asked Abdullah ibn Amr ibn al-As, "Can I pray in a place where camels are watered?" Hadrat Abdullah replied, "No, but you can pray in a sheep-pen."
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عمر بن العاص سے ایک شخص نے پوچھا کیا نماز پڑھوں میں اونٹوں کے بیٹھنے کی جگہ میں نے کہا نہیں لیکن پڑھ لے بکری کے تھانوں میں ۔
