عربی (اصل)
وَحَدَّثَنِي عَنْ مَالِكٍ، عَنْ أَبِي جَعْفَرٍ الْقَارِئِ، أَنَّهُ قَالَ كُنْتُ أُصَلِّي وَعَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ وَرَائِي وَلاَ أَشْعُرُ فَالْتَفَتُّ فَغَمَزَنِي .
انگریزی ترجمہ
Yahya (upon him be peace) related to me from Malik that Abu Jafar al-Qari said, "I was praying, and Abdullah ibn Umar was behind me and I was not aware of it. Then I turned round and he prodded me (in disapproval)."
اردو ترجمہ
ابو جعفر قاری سے روایت ہے کہ میں پڑھتا تھا اور حضرت عبداللہ بن عمر میرے پیچھے تھے مجھے خبر نہ تھی میں نے ان کو دیکھا تو دباد یا انہوں نے مجھ کو ۔
