عربی (اصل)
وَحَدَّثَنِي مَالِكٌ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مُعَاذٍ الأَشْهَلِيِّ الأَنْصَارِيِّ، عَنْ جَدَّتِهِ، أَنَّهَا قَالَتْ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " يَا نِسَاءَ الْمُؤْمِنَاتِ لاَ تَحْقِرَنَّ إِحْدَاكُنَّ أَنْ تُهْدِيَ لِجَارَتِهَا وَلَوْ كُرَاعَ شَاةٍ مُحْرَقًا " .
انگریزی ترجمہ
Malik related to me from Hadrat Zayd ibn Aslam from Amr ibn Muadh al- Ashali al-Ansari that his grandmother said, "The Beloved Messenger of Allah said, 'O trusting women! Let none of you despise giving to her neighbour even if it is only a roasted sheep's trotter.'
اردو ترجمہ
حضرت عمرو بن حضرت معاذ اشہلی انصاری اپنی دادی سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اے مومن عورتو! تم میں سے کوئی اپنی پڑوسن کو ہدیہ بھیجنے کو حقیر نہ سمجھے خواہ بکری کا جلا ہوا کھر ہی ہو۔
