عربی (اصل)
وَحَدَّثَنِي عَنْ مَالِكٍ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، قَالَ بَلَغَنِي أَنَّ سَعْدَ بْنَ زُرَارَةَ، اكْتَوَى فِي زَمَانِ رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم مِنَ الذُّبَحَةِ فَمَاتَ .
انگریزی ترجمہ
Yahya (upon him be peace) related to me from Malik that Yahya ibn Said said, "I heard that Sad ibn Zurara cauterized himself because of a pain in the throat accompanied by blood and he died."
اردو ترجمہ
یحیی بن سعید سے روایت ہے کہ سعد بن زرارہ نے داغ لیا رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے زمانے میں خناق کی بیماری میں تو مر گئے ۔
