عربی (اصل)
وَحَدَّثَنِي مَالِكٌ، عَنْ أَبِي جَعْفَرٍ الْقَارِيِّ، أَنَّهُ قَالَ رَأَيْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ يَشْرَبُ قَائِمًا .
انگریزی ترجمہ
Yahya (upon him be peace) related to me from Malik that Abu Jafar al-Qari said, "I saw Abdullah ibn Umar drink while standing."
اردو ترجمہ
ابو جعفر قاری نے دیکھا کہ حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کھڑے کر پانی پیتے تھے ۔
